🌴 🔶______ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ _____🔶🌴
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے قاتلین کو ر و ا ف ض و نیم ر و ا ف ض اول دن سے چھپاتے آ رہے ہیں ان پر پردے ڈالتے آ رہے ہیں. یہی کچھ مرزا علی انجینئر کر رہا ہے
ہمیشہ اصلی قاتلین کوفیوں کو چھپائے گا پہلے بھی حرکت کر چکا یے جہاں ہم نے اسے نشان عبرت بنا دیا تھا👇
[ Ссылка ]
اب نیچے کلپ میں مرزا نے کہا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ قاتلین حسین رضی اللہ عنہ پر جنرل لعنت کرتے ہیں لیکن وہ "یزید" کو قاتل نہیں سمجھتے بلکہ وہ کہتے ہیں قاتل کوئی "اور" ہے
اب مرزا کو یہاں یہ بتانے کی جرات نہیں ہوئی کہ انہوں نے کن کو قاتل کہا تھا مرزا نے کہ دیا وہ کسی ---اور--- کو قاتل کہتے ہیں یہ اور دراصل مرزا کے آباؤ اجداد ہیں جنہیں یہ صدیوں سے چھپاتے آ رہے ہیں
حالنکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ نے اپنے لیکچر میں یہ وہ اور فلاں اسطرح بات نہیں کی تھی بلکہ انہوں نے ڈائریکٹ کہا تھا کہ
"سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو کوفیوں نے خطوط لکھے, اپنے پاس بلایا, دھوکہ دیا, سازش کی اور شہید کر دیا
پھر ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں یزید رحمتہ اللہ علیہ قاتل نہیں ہے
(یہ رحمتہ اللہ علیہ بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب نے ہی کہا ہے)
اب یہ تھی بات انہوں نے نام کوفیوں کا لے لیا تھا جنکو مرزا نے ➖اور➖ کہ کر چھپا لیا,, صرف اس لیے میرے مقلدین کے ذہن میں بھی یہ بات نہ آئے کہ آخر کیوں ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ جیسی شخصیت بھی کوفیوں کو قاتل سمجھتی یے اور یزید کو بری سمجھتی یے اور کوئی تحقیق نہ کر لے اس مسلہ پر اسی لیے یہ نہیں کہا مرزا نے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک یزید کو نہیں بلکہ کوفیوں کو قاتل سمجھتے ہیں بلکہ ایسے کہا کہ وہ کسی اور کو قاتل سمجھتے ہیں😀
باقی حق بات یہ ہے کہ قاتل کوفی ہی ہیں اس میں کوئی شک نہیں بخاری, مسند احمد, دیگر صحیح احادیث و روایات سنی شیعہ کتب سے یہ بات ثابت ہے کہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والے کوفی تھے نہ کہ یزید.
اور یہی موقف اہلحدیثوں کا ہے, چونکہ ہم سنی سنائی باتوں پہ عمل نہیں کرتے ہمیں وہی چیز قبول ہے جو صحیح سند کے ساتھ ثابت یے اور اسی طریقے میں ہی نجات ہے
اللہ حق سچ سمجھنے اور قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Ещё видео!