افسوسناک واقعہ، نازیبا حرکات کرنے والا پولیس اہلکار کہاں گیا؟جاننے کیلئَے ویڈیو دیکھیں
لاہور کے علاقہ تھانہ شاد باغ کے بھگت پورہ بابا جٹے والی گلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
ایک شہری کی جانب سے 29 جولائی کو ون فائیو پر ہوائی فائرنگ کی اطلاع شاد باغ پولیس کو دی گئی،
انڈر ٹریننگ اے ایس آئی یاسر علی رانا ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچا اور ملزم محبوب انور کو حراست میں لے لیا،
ملزم کے بھائی محمود انور اور دیگر افراد نے مبینہ طور پر پولیس سے احتجاج کی اور کہا کہ ہمارے بھائی کو چھوڑا جائے
۔ملزم کا بھائی محمود اسے چھڑانے آیا تو پولیس نے اسے بھی دھر لیا جبکہ لڑکوں کی والدہ انہیں چھڑوانے کے لیے آئی تو انہیں بھی زبردستی پولیس کی گاڑی میں ڈال دیاگیا
شہریوں کی شکایات پر آئی جی پنجاب پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی شہری کا پرچہ درج نہ ہوا تو متعلقہ تھانے کے سپروائزری آفیسر کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ ۔ انعام غنی نے ایس پی سے لے کر ڈی پی او ، سی پی او تک سب کو وارننگ دے دی ۔۔۔
ساٹ۔۔۔ آئی جی پنجاب
Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.
Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: [ Ссылка ]
Like us on Facebook: [ Ссылка ]
Follow Us on Twitter: [ Ссылка ]
#CapitalTV #CapitalNews#Punjabpolice#IGPunjab#PTI#Pmimrankhan#CMUsmanbuzdar
Ещё видео!