اس ویڈیو میں ایک صحابی اور انکے باپ کا ایک واقعہ ہے۔ جب ایک صحابی نے اپنے باپ کی شکایت حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کی تو باپ کو حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا۔ اس کے بعد اس باپ نے چند اشعار دل ہی دل میں کہے تھے بیٹے کے لیے۔ یہ سارا واقعہ مولانا طارق جمیل کی زبانی اس ویڈیو میں موجود ہے۔☺️🥰
مزید ایسی اسلامی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارا چینل Subscribe کر لیں۔
#islam #islamicstories #bayan #molanatariqjameel #path2peace
