وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پولیس ٹریننگ سکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد والدین کے پویلین پہنچ گئیں
وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے پاس آؤٹ ہونے والی لیڈی کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کی والدین کو مبارکباد دی
وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے خواتین سے مصافحہ کیا، تقریب میں موجود لیڈی کانسٹیبل کے دادا نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز کو سر پر ہاتھ رکھ کر دعائیں دیں
"آپ کو ڈبل مبارک " دو لیڈی کانسٹیبل کے والد سے وزیرِاعلیٰ کی گفتگو
مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں، وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی والدین سے بات چیت
وزیرِاعلیٰ مریم نواز لیڈی کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کے درمیان پہنچ گئیں
بچیوں سے مصافحہ اور تصاویر بھی بنوائیں وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے تھری ناٹ تھری گن چیک کی اور تھام کر تصویر بنوائی
Ещё видео!