قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نے پیپر ماشی کی فن کو کشمیر میں زندہ کرنے کیلئے مختلف کورسیز کا آغاز کیا ہے اسی دوران کرافٹ ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کی مدد سے اننت ناگ میں پیپر ماشی کا ایک خصوصی سینٹر شروع کیا گیا ہے۔ کشمیر میں نوجوانوں کو روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کیلئے وادی کے ساتھ ساتھ اننت ناگ میں بھی 'اسکل ڈیولپمنٹ' کو بڑے پیمانے پر متعارف کیا جا رہا ہے۔ جس سے کشمیر میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں، اس کے لئے یہاں اسکل ڈیولپمنٹ کا کام بڑے پیمانے پر کرنے کی ضرورت ہے۔
#Friendship #Stork #UPNews #etvbharatjammukashmir
For daily news updates visit WWW.ETVBHARAT.COM or download ETV Bharat app :- [ Ссылка ]
ہمارے سوشل میڈیا چینل سے جڑیں
Facebook ( فیس بک) :- [ Ссылка ]
Instagram ( انسٹا گرام) :- [ Ссылка ]
Twitter ( ٹویٹر) :- [ Ссылка ]
Koo ( کو) :- [ Ссылка ]
Share Chat ( شیئر چیٹ :- [ Ссылка ]
#etvbharatjammukashmir
Ещё видео!