جس میں جموں و کشمیر کمیونٹی سے وابستہ افراد نے شرکت کی
وی او
#247newsworld #azadkashmir #saudiarabia #internationalupdates
تقریب کے مہمان خصوصی ساجد محمود صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مضبوط اور مستحکم پاکستان کشمیر کے لیے ناگزیر ہے کشمیر کی مکمل آزادی اور تحریک آزادی کے لیے پاکستان کا مضبوط ہونا نہایت ضروری ہے مہمان خصوصی نے کہا کہ
پاکستان کی معیشت مضبوط کرنے میں اوورسیز پاکستانیوں کا اہم کردار ہے صدر تقریب راجہ مظفر فرید خان کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لبریشن فرنٹ کے سینئیر رہنما قومی تحریک آزادی کے حصول کے لئے متحد و منظم ہو کر جدوجہد کریں ایک دوسرے پر اعتماد کی بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے آزادی کشمیر کیلئے کسی نمود و نمائش کے بغیر اپنا مثبت کردار ادا کریں تقریب سے راجہ نوید اجمل ، انجینئر عامر رشید ، چوہدری راشد منیر ، سردار سلیم خان آفتاب ، وسیم درانی ، اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا
Ещё видео!