لوچستان میں جولائی کے مہینے میں اتنی شدید بارشیں ہوئی ہیں کہ جن سے بارشوں کا گزشتہ تیس برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ شدید بارشوں کے بعد صوبے کے متعدد اضلاع میں سیلاب نے تباہی مچا دی۔ ان غیر معمولی بارشوں اور سیلاب کو موسماتی تبدیلیوں کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے اور خدشہ ہے کہ اس قسم کے شدید موسموں کا اب اکثر سامنا رہے گا۔ کیا پاکستان اس صورت حال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: سحر بلوچ
فلمنگ: خیر محمد
پروڈکشن ٹیم: احسن محمود ، خدیجہ عارف ، جاوید سومرو ، کاشف قمر ، فراز ہاشمی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!