عمران خان کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیاکیا ناانصافیاں ہوئی؟تفصیلات نےبڑے بڑے سوالات اُٹھادیے
یہ ہیں وہ کیسسز جن میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی درخواستوں پر نا انصافیاں کی.
1.توشہ خانہ کیس میں بار بار کیس اسی جج کو ریمانڈ کرنا جس کے اوپر عمران خان کو اعتماد نہیں،
2. نو مئی کو عمران خان صاحب کے اغوا کو قانونی قرار دینا.
3.سائفر کیس کی ضمانت کی درخواست پر لیٹ فیصلہ دینا اور پھر فیصلے کو محفوظ کر لینا اور 11دن بعد فیصلہ سنانااور بغیر کسی قانونی جواز کے ضمانت کو خارج کرنا.
4.سائفر کیس میں مقدمہ کے اخراج اور ٹرائل کو روکنے کی درخواست لیٹ فیصلہ سنانا اور پھر کوئی قانونی پہلو نہ دیکھنا اور درخواستیں خارج کر دینا.
5.ٹیرن وائٹ کیس کے اندر دو ججز نے فیصلہ عمران خان صاحب کے حق میں دے دیا اور عامر فاروق صاحب نے ابھی تک اس فیصلے پر دستخط نہیں کیے!
6.محفوظ کھانے اور وکلاء،ڈاکٹر،فیملی کی ایکسس پر ف2 مہینے بعد فیصلہ دینا اور فیصلہ میں واضح طور ڈائریکشن نہ دینا.
7.توشہ خانہ کیس میں سزا کو معطل کرنے پر 25 دن لگا دینا .
8.عمران خان صاحب کی طرف سے عدم عتماد کی درخواست دینا کہ آپ ہمارا کیس نہ سنے اور اس پر ہمارے درخواست قبول نہ کرنا اور تمام درخواستوں کو اپنے پاس رکھ لینا اور انصاف نہ دینا.
9 عمران خان صاحب کے زخمی ہونے کے باوجود مجبور کرنا کہ وہ خود آکر بائیو میڑک کروائیں اور گیٹ کے باہر انہیں گاڑی سے اتار دینا.
10.سابقہ وزیراعظم کی سیکیورٹی کی درخواست پر فیصلہ نہ دینااور عمران خان صاحب کا اپنی سیکیورٹی کے ساتھ اسلام آباد آنا.
11.ٹرائل جج طاہر سپرا سے تمام کیسسز کو ٹرانسفر کی درخواست کے اوپر ہماری استدعا قبول نہ کرنا.
12.نو مئی کو بائیو میڑک کمرے سے عمران خان صاحب کو اغوا کیا گیا توڑ پھوڑ ،وکلاء ،اہلکاروں پر تشدد کیا گیا ،کیمرے اتارے گئے اس کے اوپر انکوائری شروع کی گئی جو بعد میں بغیر کسی وجہ ڈسپوز آف کر دی گئی آج تک اس پر پھر کوئی بات نہیں کی گئی.
13.توشہ خانہ کیس میں 26 گھنٹے ایک وارنٹ کی وجہ سے اپریشن کیا گیا اور اس ورانٹ کو 26 گھنٹے بعد چیف صاحب نے منسوخ کیا گیا نہتے لوگوں پر تشدد ظلم،شیلنگ،واٹرکینن کا استعمال کیا گیا.
14.سترہ مارچ کو کہا گیا کہ آپ 18 مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس پیش ہوں حالانکہ عمران خان صاحب پر وزیرآباد حملہ ہوا اور وہ اس وجہ سے پیش نہیں ہو پارے رہے تھے لیکن مجبور کیا گیا پھر وہ پیش ہوۓ اور 18 مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس عمران خان پر حملہ ہوا،شیلنگ،تشدد،لاٹھی چارج،اور پھر ایف آرز درج کر دی گئی.
15.اوپن ٹرائل اور عدالت کو جیل کے اندر وزارت قانون کی طرف سے شفٹ کرنے کے نوٹیفیکشن کو کالعدم قرار دینے کے حوالے سے درخواست کو خارج کرنا اور دیگر درخواستں جو خارج کر دی گئی.
#PTIImrankhan #ImarnkhanToday #IslamabadHighCourt
THANKS FOR WATCHING
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
Ещё видео!