قُلۡ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ ۚ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡکٰفِرِیۡنَ﴿۳۲﴾
۳۲۔ کہدیجئے: اللہ اور رسول کی اطاعت کرو، پس اگر وہ لوگ روگردانی کریں تو اللہ کافروں سے محبت نہیں کرتا۔
کچھ ایسے افراد نے رسول اللہ(ص) کے سامنے اللہ سے محبت کا دعویٰ کیاجو اللہ کے احکام کی تعمیل میں کوتاہی کرتے تھے۔ ان کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی۔
#quran
#quranrecitation
#qurantranslation
#qurantilawat
#islamwithoutfirqa
#tafseer_ul_quran
Ещё видео!