رخ کرتے ہیں کوئٹہ کا جہاں پر ہمارے بیروچیف بلوچ کے رپورٹ کے مطابق
آج وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے آڈیٹر جنرل پاکستان جاوید جہانگیر کی ملاقات
ملاقات میں وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری زاہد سلیم بھی موجود
ملاقات میں آڈیٹر جنرل پاکستان نے ادارے کی کارکردگی اور نئے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔
آن لائن بلنگ، سیکٹر اور تھیم وائز آڈٹ رپورٹس پر کام کر رہے ہیں۔ آڈیٹر جنرل پاکستان
قومی وسائل کے درست استعمال کو یقینی بنانے کے لیے آڈیٹر جنرل کے ادارے کی بہت اہمیت ہے۔
آڈٹ کے شعبے کو مزید مستحکم کرنے کے لیے جامع اقدامات کیے جائیں گے۔
Ещё видео!