پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے قائد اعظم کے خطاب سے متعلق ٹوئٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔
انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کی یادداشت 2018 تک نہیں جاتی؟ جب آپ نے چند افسران کے ساتھ مل کر نواز شریف کے خلاف سازش کی۔عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا،ان افسران کو متنازعہ بنایا اور ان کے مستقبل تباہ کیے؟ اس وقت قائد اعظم کا یہ فرمان یاد نہیں آیا انہوں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید کہا کہ آپ کی سیاست آپ کے ہاتھ آنکھوں اور کانوں کی رخصتی کے ساتھ دفن ہوگئی ہے
رپورٹ کر رہی ہیں جیکب آباد سے ذولفقار علی دشتی پاکستان تحریک انصاف ضلع جیکب آباد کے قریبی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیف سردار حاجی بشیر احمد خان کٹوہر کو پی ٹی آئی لاڑکانہ ڈویژن کا نیا صدر بنایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ضلع جیکب آباد سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اوپر تجویز بھیجی گئی ہے کہ ہر ڈویژن اور ضلع کی سطح پر نئی باڈیز بنائی جائیں گی۔
اس حوالے سے بااعتماد ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے لاڑکانہ ڈویژن کے لیے چیف سردار حاجی بشیر احمد خان کٹوہر کو صدر بنایا جا رہا ہے
آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں 500کنال لاہور پریس کلب ہاؤسنگ سکیم فیز2کیلئے مختص ہوں گے
لاہورپریس کلب ہاؤسنگ سکیم فیز 2میں 5،5مرلے کے پلاٹ دیئے جائیں گے چودھری پرویزالٰہی نے اجلاس میں کہا
لاہورپریس کلب میں بی بلاک میں غیر قانونی طورپر 15پلاٹوں کی الاٹمنٹ منسوخ
بی بلاک کے 15پلاٹ حقداروں کو شفاف طریقے سے دیئے جائیں گے۔
پریس کلب ہاؤسنگ سکیم بی بلاک میں ناجائز قابضین سے قبضے واگزار کرائے جائیں۔وزیراعلیٰ کی پولیس حکام کو ہدایت
وزیراعلیٰ نے بی بلاک کے متنازع امورطے کرنے کیلئے رپورٹ طلب کرلی
بی بلاک کے متاثرین کو ان کا حق دلایا جائے گا
فیصل آبادپریس کلب ہاؤسنگ سکیم کیلئے سفارشات طلب
فیصل آباد پریس کلب ہاؤسنگ سکیم میں پانچ،پانچ مرلے کے 468پلاٹ دیئے جائیں گے
وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کا 35کروڑ سو د معاف کردیا
پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو واجبات کی مد میں 35کروڑ روپے اداکرنے تھے
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے راولپنڈی پریس کلب ہاؤسنگ سکیم کیلئے اضافی پلاٹس کی منظوری بھی دے دی راولپنڈی پریس کلب ہاؤسنگ سکیم کو 121کنال اراضی دینے کا اصولی فیصلہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی بتدریج جرنلسٹ ہاؤسنگ سکیم لائیں گے
18سال قبل سب سے پہلے جرنلسٹ بھائیوں کیلئے ہاؤسنگ سکیم قائم کی
لاہور،راولپنڈی اورملتان میں صحافیوں کو سینکڑوں پلاٹ دیئے گئے
صحافیوں کیلئے اپنے گھر کا خواب پوراکریں گے
پریس سیکرٹری وزیراعلیٰ چودھری محمد اقبال، صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد انور رضا، صدر لاہور پریس کلب محمد اعظم چودھری، صدر راولپنڈی پریس کلب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی رانا محمد طاہر،پی ایف یو جے کے جنرل سیکرٹری رانا محمد عظیم، ایم ڈی پی جے ایچ ایف راؤ پرویز اختر اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت
ارکان پنجاب اسمبلی ساجد احمد خان، منان خان، زینب عمر، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکرٹریز خزانہ، اطلاعات، جنگلات، سیکرٹری سیٹلمنٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو، کمشنر لاہور ڈویژن، سی سی پی او لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی، ڈی جی ایل ڈی اے، ڈی جی ایف ڈی اے اورڈی جی پی آر کی اجلاس میں شرکت
خبر شامل کرتے ہیں جیکب آباد سے بیورو چیف
ذوالفقارعلی دشتی کی رپورٹ کے مطابق
میں میونسپل کمیٹی میں ٹاؤن حال میں محفل اولیاء اکرام کانفرنس ،محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ، جس میں خصوصی خطاب لاجواب پیر طریقت رہبر شریعت
پیر دلبر سائیں مدنی درگاہ عالیہ ماتلی شریف والے نے خطاب کیا ۔
محفل کی میزبانی خلیفہ حاجی غلام عباس کرمی اور فقٕیر سلیم کرمی نے کی
محفل میں مہمان خاص کے شرکت پیر طریقت رہبرشریعت قاضی شیر پیر سید اعجاز علی شاہ بخاری پاکستان سنی تحریک ڈویژن لاڑکانہ کے
صدر غازی عبدالغفارقادری
ضلعی صدر مولانا نیک محمد حسینی
حاجی محمد حیات گوپانڱ ـ حاجی غلام مرتضی دشتی ـ نثار احمد منگی ـ عرض محمد دشتی ـ جاويد احمد پٹھان ـ طاھر علی دشتی ـ غلام محمد دشتی ـ مھران خان دشتی ضلع جيکب آباد کی تمام عاشقان رسول شہری اور دیہات کے عاشقان رسول نے کثیر تعداد میں شرکت کی
اب خبر شامل کرتے ہیں بھکر سے رانا محمد ریحان کی رپورٹ کے مطابق ضلع بھکر میں پولیس بھرتی کے فیز ون کا آغاز۔ڈی آئی جی صادق علی ڈوگر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ لاہور،ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر)محمد اجمل ،ایس پی سید علی AIG ٹرنینگ پنجاب کی زیر نگرانی بھرتی کے لیے اپلائی کرنے والے امیدواروں کی قد چھاتی کی پیمائش کا عمل جاری، تمام کاونٹرز کی نگرانی کو یقینی بنا رہے ہیں۔انشاءاللّٰہ تمام بھرتی میرٹ اور شفافیت پر ہوگی
#today_news_headlines #پاکستان مسلم لیگ ن
#pmlpofficial
#pmlnofficial
#ptitigers
#حقیقی_آزادی_مارچ
#پاکستان_تحریک_انصاف #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#ptiofficial
#development
#journalist
#journalistsainews
Ещё видео!