ہارون آباد سے تحصیل رپورٹر حبیب الرحمان کی رپورٹ کے مطابق
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر تھانہ صدر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،تین منشیات فروش گرفتار،ایک کلو سے زائد چرس اور 27لیٹرشرآب برامد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس کی ٹیم نے تین مختلف کارائیوں میں منشیات فروشوں کو منشیات سمیت گرفتار کر لیاگیا،ٹیم میں شامل اسسٹنٹ سب انسپکٹر مشتا ق احمد،اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عباس،ایگل سکوارڈ انچارج احسن کمال سمیت دیگر اہلکاران نے چک 22تھری آر کے قریب سیم نالہ سے تین منشیات فروش رمضان عرف صدام سے 640گرام چرس،عرفان سے 27لیٹر شراب اور محمد آصف سے 560گرام چرس برآمد کر کے تینوں ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ہے۔Community News about culture, Politics, and events
Ещё видео!