’میں جب پینٹنگ کرتا ہوں تو وہ میری زندگی کا بہترین وقت ہوتا ہے‘
لاہور کے معروف مصور ذوالفقار ذلفی گذشتہ 35 برس سے شہر کے ہر بازار، ہر خوشبو اور ہر رنگ کو اپنے کینوس پر اتارنے میں مگن ہیں۔ پرانے لاہور کی شاید ہی کوئی جگہ ہو جس کی منظر کشی ذوالفقار ذلفی نے اپنے پینٹ برش سے نہ کی ہو۔ وہ خود کو بطور آرٹسٹ اتنا خوش قسمت کیوں سمجھتے ہیں؟ جانیے بی بی سی کے علی کاظمی کی اس ویڈیو میں۔
ایڈیٹنگ: فرقان الہی
#landscape #painting #art
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!