ڈی آئی خان:گورنر فیصل کریم کنڈی کا ایک مرتبہ پھر سے وزیر اعٰلی علی امین گنڈاپور اور بشرہ بی بی پر کڑی تنقید،بانی تحریک انصاف اپنے کرتوتوں کی وجہ سے جیل میں ہےسر پر کفن باندھ کر جارہے ہیں کہ آخری کال ہے کوئی آخری کال نہیں یہ صرف مس کال ہے۔
#news #pti #imrankhan #breakingnews #pakistan #jaagodera #public #viralreels #2024 #video #aliamingandapur #ptioffical
Ещё видео!