پاکستان کی جیلوں کے بارے ميں عام تاثر يہی ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کی اصلاح کے یہ مراکز خود جرائم کی پناہ گاہيں بن چکے ہیں۔ تاہم کراچی سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے ايک آرٹ اسکول کے قیام کے ذریعے قیدیوں کو اپنی فنکارانہ صلاحيتیں اجاگر کرنے کا ايک منفرد موقع ديا۔ اس اسکول کے بارے میں دیکھيے کراچی سے ڈی ڈبليو اردو کے نمائندے رفعت سعید کی ويڈيو رپورٹ۔
#DWUrdu #Karachi #SpecialReport #CentralJail #Pakistan
Ещё видео!