محسن نقوی کی خوبصورت محبت بھری اور دل چھونے والی اردو شاعری
سفر تنہا نہیں کرتے
سنو ایسا نہیں کرتے
جسے شفاف رکھنا ہو
اسے میلا نہیں کرتے
تیری آنکھیں اجازت دیں
تو ہم کیا کیا نہیں کرتے
بہت اجڑے ہوئے گھر کو
بہت سوچا نہیں کرتے
سفر جس کا مقدر ہو
اسے روکا نہیں کرتے
جو مل کر خود سے کھو جائے
اسے رسوا نہیں کرتے
یہ اونچے پیڑ کیسے ہیں
یہ کیوں سایہ نہیں کرتے
کبھی ہنسنے سے ڈرتے ہیں
کبھی رویا نہیں کرتے
تری آنکھوں کو پڑھتے ہیں
تجھے دیکھا نہیں کرتے
چلو تم راز ہو اپنا
تمہیں افشا نہیں کرتے
سحر سے پوچھ لو محسن
کہ ہم سویا نہیں کرتے
محسن نقوی
اردو شاعری کا بہترین چینل جہاں اداس شاعری محبت بھری شاعری اور نامور اردو شاعر کے کلام کو پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ اردو نعت بھی پیش کی جائے گی۔
اس چینل کی تمام ویڈیوز مناسب استعمال اور تعلیمی مقاصد کے لیے ہیں۔
#urdushayari #shayari #ghazal #urdupoetry
#اردوشاعری
#محسننقوی
#محسننقویشاعری
سنو ایسا نہیں کرتے ۔ محسن نقوی کی خوبصورت اردو شاعری
Теги
سنو ایسا نہیں کرتےسفر تنہا نہیں کرتےمحسن نقویمحسن نقوی شاعریمحسن نقوی کی شاعریمحسن نقوی کی اردو شاعریمحبت بھری شاعریاردو شاعریشاعریدل چھونے والی شاعریsuno aisa nahi kartesafar tanha nahi kartemohsin naqvimohsin naqvi shayariurdu shayarimohsin naqvi urdu shayarisad shayarilove shayarihindi shayariurdu poetryurdu poetry statusmohsin naqvi heart touching shayarimohsin naqvi two line poetrymohsin naqvi poetryurdu love poetry