کل مجھ سے ملنے پارٹی رہنماں آئے تھے مگر کسی نے مجھے شہادتوں کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا تھا، آج مجھے مکمل تفصیلات اپنی فیملی نے بتای، کل مجھے کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئی، آج مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گولیاں چلیں، لوگ گولیوں سے چلنے ہوکر شہید ہوگئے، شہادتوں کی مکمل تفصیلات سے ابھی تک آگاہ نہیں ہوں، جس نے بھی یہ ظلم کیا اسے ایک دن قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، عمران خان
@faizefaizan
Ещё видео!