LABBAIK Urdu Audiobook writing By Mumtaz Mufti
Volume 1
[ Ссылка ]
Volume 2
[ Ссылка ]
Volume 3
[ Ссылка ]
Volume 4
[ Ссылка ]
ممتاز مفتی کا ”لبیک“ منفرد حیثیت و اہمیت کا حامل ہے یہ ایک باغی شخص کی قلبی واردات ہے جو اسرار کھولنا چاہتا ہے۔ پردہ اٹھانا چاہتا ہے ہر لمحہ قاری کو اپنا ہمنوا بنائے رکھتا ہے۔ بقول ظہور احمد اعوان،
”مفتی ایک مہم جو کی طرح اپنی ذات کی تسخیری مہم پر رواں تھا۔ اس نے جگہ جگہ رسمی تصورات پر چوٹیں کی ہیں۔ فرسودہ رسومات پر طنزکے تیر برسائے ہیں۔ خارجی رسمیات سے آگے گزر کر داخلی اور روحانی دنیا میں جھانکنے کی کوشش بھی کی ہے۔
یہ سفر نامہ رپورتاژ کہلایا جا سکتا ہے کیونکہ خود مصنف نے اسے رپورتاژ کہا ہے۔ رپورتاژ سے مراد ایسی تحریر ہے جس میں حقیقت کا بیان داخل اور خارج دونوں کے امتزاج سے ہوتا ہے۔ سفر نامے اور رپورتاژ میں بنیادی فرق یہ ہے کہ سفر نامے میں سفر بنیادی شرط ہے جبکہ رپورتاژ میں روحانی، ذہنی اور جذباتی سفر کی زیادہ اہمیت ہے۔
ممتاز مفتی نے اس سفر نامے کو رپورتاژ کہا ہے دیگر ناقدین نے بھی اس بات کی تائید کی ہے ڈاکٹر ظہور احمد اعوان اپنی کتاب ”داستان تاریخ رپوتاژ نگاری“ میں اسے رپورتاژ کی حیثیت میں شامل کیا ہے۔ جبکہ انور سید ید نے اسے سفر نامے کی حیثیت دی ہے۔ اس رپورتاژ میں خارج سے داخل اور داخل سے خارج کا سفر ملتا ہے۔
ممتاز مفتی 11 ستمبر 1905ءمیں بٹالہ میں پیدا ہوئے اور 27 اکتوبر 1995ءکو اسلام آباد میں وفات پائی ممتاز مفتی، مفتی محمد حسین کے ہاں پیداہوئے۔ ابتدائی تعلیم امرتسر، میانوالی، ملتان اور ڈیر ہ غازی خان میں پائی۔ استاد کی حیثیت سے عملی زندگی کا آغاز کیا۔ بنیادی طور پر ایک اچھے افسانہ نگار اور ناول نگار رہے۔ ان کی تخلیقات پر فرائڈ، نطشے، ڈاکٹر اڈلر اور ڈاکڑ یونگ کے اثرات نمایاں ہیں یعنی نفسیات اور جنس ان کے دو بنیادی موضوعات ہیں۔
mumtaz mufti talash,
mumtaz mufti books talash,
mumtaz mufti about pakistan,
mumtaz mufti interview,
mumtaz mufti biography,
mumtaz mufti books,
mumtaz mufti 1965 war,
mumtaz mufti labbaik,
labbaik mumtaz mufti online,
labbaik by mumtaz mufti
mumtaz mufti daughter,
mumtaz mufti about 1965 war,
mumtaz mufti book labbaik download,
mufti ahmad mumtaz bayan,
labbaik by mumtaz mufti,
mufti hanif qureshi mumtaz qadri,
hind yatra mumtaz mufti,
mufti mumtaz ki taqreer
Ещё видео!