غزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں سے ہلاک ہونے والے فلسطینوں کی تعداد 20 ہزارکے قریب پہنچ گئی - Смотреть видео или скачать видео в MP4, музыку MP3 на телефон или компьютер
حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے منگل کو بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی حملوں کے دوران فلسطینی ہلاکتوں کی تعداد 19 ہزار 667 ہو گئی ہے جبکہ 52 ہزار 586 افراد زخمی ہیں۔ #GLOBALink