جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی میڈیا سے بات چیت
کوئٹہ: پہلے بھی یہاں آتا رہا ہوں ہمیشہ یہاں عزت ملی ہے ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ:جب بھی کوئی پارلیمانی معاملات درپیش ہوئے تو نواب اسلم رئیسانی نے ہمارا ساتھ دیا ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: نواب صاحب نے چائے کی دعوت دی چائے میں اتنی مٹھاس تھی کہ چینی کی ضرورت نہیں پڑی ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: نواب صاحب ملکی اور صوبائی سیاست کو بڑے اچھے سے جانتے ہیں ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: افغانستان کے سیاسی طور پر حل چاہتے ہیں ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: نا میں کسی کا غلام ہوں طاقت ور کا ساتھ نہیں دیتا ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: اگر انسانی حقوق کی بات کی جاتی ہے تو پھر گوانتاناموبے جیل کا بھی جواب دینا ہو گا ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: پورے ملک میں کارکنوں کی سطح پر پی ڈی ایم کی تیاریاں جاری ہیں
،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: کچھ بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے معمالات رکے تھے تاہم پھر شروع کر رہے ہیں ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلدیاتی انتخابات میں ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ : جو قوتیں جمعیت کے سامنے رکاوٹ بنتی ہیں وہ علماء کرام کو آگے آنے نہیں دینا چاہتیں ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: ہم ان قوتوں سے بہتر ملک چلا سکتے ہیں ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: جب امریکہ آج طالبان سے مذاکرات پر آمادہ ہو گیا تو ہم پر کیوں اعتراض ہے ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: کے پی کے بلدیاتی انتخابات نے ثابت کر دیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت جعلی ہے ،مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: اگلے سال میں انتخابات سے متعلق پر امید رہنا چاہیئے ،مولانا فضل الرحمن
Ещё видео!