#اسلامک #گروپ
مولانا عطاء المومن ابن امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری ؒ کی یادگار تقریر جسمیں وہ مجلس میں موجود بڑے بڑے علماء دیوبند کی تعریف کررہے ہیں اور انکی قدر کرنے کی تلقین کررہے ہیں ۔
مجلس میں مولانا سالم قاسمی ابن قاری طیب ؒ ۔ اور مولانا انظرشاہ کشمیری ؒ ابن علامہ انورشاہ کشمیری ؒ مولانا خواجہ خان محمد ؒ موجود ہیں ضرور سنیے ۔
طالب دعا /
محمد عاطف بھروچی
ہماری چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور بیل کے بٹن پر کلک کریں اور شییر کریں ۔۔
Ещё видео!