پاکستان میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران نئے سامنے آنے والے کیسز میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اس وقت 90 ہزار سے زیادہ فعال کیسز موجود ہیں۔ ویکسی نیشن مہم کا دائرہ وسیع ہونے کے باوجود صورتِ حال غیر یقینی کیوں ہے؟ جانتے ہیں لاہور سے ضیا الرحمان سے۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!