تاشقند کانفرنس: وزیر اعظم عمران خان کا صدر اشرف غنی کے الزامات اور افغانستان میں امن کے حوالے سے خصوصی خطاب
افغانستان میں خراب حالات سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوتا ہے
طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے پاکستان سے زیادہ کسی نے کردار ادا نہیں کیا
پاکستان پر الزامات لگائے جانے سے مجھے مایوسی ہوئی
طالبان کو مذاکرات کی دعوت غیر ملکی افواج کے انخلاسے قبل دی جانی چاہیے تھی
ہماری ترجیح افغانستان میں استحکام ہے
افغانستان میں بدامنی کا اثر پاکستان پر بھی ہوتا ہے
پاکستان میں دہشت گردی سے70 ہزار سے زیادہ جانیں قربان ہوئیں
طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے پاکستان سے زیادہ کسی نے کردار ادا نہیں کیا
پاکستان نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی
طالبان کو مذاکرات کی دعوت اس وقت دینی چاہیے تھی جب امریکا کے سب سے زیادہ فوجی افغانستان میں تھے
اب طالبان کیوں امریکا کی بات مانیں گے جب افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء ہورہا ہے
پاکستان افغانستان میں امن اور مصالحت، تعمیر نو اور اقتصادی ترقی کے تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھے گا
ہم افغانستان کے تمام پڑوسیوں اور تمام متعلقہ بین الاقوامی فریقین کے ساتھ ملکر کام کریں گے تاکہ اس مسئلے کا مذاکرات کے ذریعے حل تلاش کیا جاسکے
افغانستان میں شورش سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے
گزشتہ 15سال میں پاکستان میں دہشت گردی سے70 ہزار سے زیادہ افراد شہید ہوئے
پاکستان کی معیشت متاثر ہوئی جو اب بحال ہورہی ہے
افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی ذمہ داری پاکستان پر عائد کرنا غیرمنصفانہ ہے
میں نے کابل کا دورہ کیا، اگر میری امن میں دلچسپی نہ ہوتی تو میں کابل کا دورہ کیوں کرتا
افغانستان کی صورتحال 2 دہائیوں کا تنازعہ اور گہری تقسیم کا نتیجہ ہے
افسوس کی بات ہے کہ امریکا نے اس کا فوجی حل تلاش کرنے کی کوشش کی جو اس کا حل نہیں تھا
افغانستان میں ایک لاکھ 50 ہزار نیٹو فوجیوں کی موجودگی وہ وقت تھا جب طالبان کو مذاکراتی میز پر آنے کی دعوت دی جاتی
اب وہ ہماری بات کیوں مانیں گے جب طالبان سمجھتے ہیں کہ انہیں کامیابی ملی ہے
افغانستان میں امن اور سیاسی عمل کو تقویت دینے کے لئے پاکستان، ازبکستان اور تاجکستان مل کر کام کریں گے اور اس مقصد کے لئے
پاکستان میں پہلے ہی تین ملین افغان پناہ گزین ہیں اور وہ افغانستان کی کسی صورتحال کے نتیجے میں مزید مہاجرین کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا
Ещё видео!