سنہ 1971 کی جنگ کی سب سے انوکھی بات یہ تھی کہ مشرقی پاکستان کے دارالحکومت ڈھاکہ پر قبضہ کرنا انڈین فوج کے مرکزی منصوبے کا حصہ ہی نہیں تھا۔ انڈیا کی بنیادی عسکری حکمت عملی یہ تھی کہ مشرقی پاکستان کی زیادہ سے زیادہ زمین پر قبضہ کر کے وہاں بنگلہ دیش کی حکومت قائم کی جائے تاکہ انڈیا آنے والے ایک کروڑ مہاجرین کو وہاں واپس بھیجا جا سکے۔ 1971 کی جنگ سے متعلق مزید تفصیل سُنیے اس آڈیو سٹوری میں۔
تحریر: ریحان فضل
آواز: نادیہ سلیمان
ایڈیٹنگ: عبید ملک
#1971War #Bangladesh #Pakistan #india #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!