السلام و علیکم ورحمة اللّٰه وبركاته
پچھلے کچھ عرصے سے ہمیں کافی ذیادہ لوگوں نے یوٹیوب کمنٹس اور واٹسپ مسجز کے ذریعے سے پوچھا ہیں کہ برتھانوی درس نظامی کے اسباق ہمیں ترتیب وار نہیں مل رہے تو ان اسباق کو ہم کہاں پر اور کیسےحاصل کرسکتے ہیں۔ چونکہ ہماری کوشش ہے کہ ہم ایک کورس کو مکمل آغاز سے اختتام تک آپ کو پہنچائے تاکہ اساتذہ اور خاص طور پر طلبہ کو دینی علوم کے حصول میں آسانی ہو سکے، اور اس لئے اس ویڈیو میں سمجھایا گیا ہے کہ آپ کس طرح ایک کورس کو مکمل طور پر حاصل کرسکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا
Ещё видео!