آج پاکستان تاریخ کے اس موڑ پہ کھڑا ہے جہاں ایک طرف ترقی و خوشحالی ہے اور ایک طرف تباہی و بربادی ، اب یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے کہ کیا پاکستان کو خوشحالی کی طرف کہ جس کا خواب قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ علیہ نے دیکھا تھا کہ جہاں سب آزاد ہونگے کوئی کسی کی غلامی نہیں کرے گا کوئی کسی پہ ظلم نا نصافی نہیں کرے انصاف کا بول بالا ہوگا جہاں عام عوام خوشحال ہوگی ، میرے پاکستانیو پاکستان ایک عظیم خواب کا نام ہے جس کےلیے ہمارے بزرگوں نے جان کی قربانیاں دیں ، ریاست مدینہ کے بعد پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اسلام کے نام پہ بنا تھا ، عمران خان
#imrankhan #pti #justice #hdstatus #equality #islamabad #pakistan #election #art #independenceday #chairman #election #motivation #motivational #motivationalvideo #india #uae #dubai #politics #new #news #latestnews #livestream #live #daily #vlog #viral #video #trending #shorts #space #spacex
Ещё видео!