اپنے قیام کے پہلے برس پاکستان کو کئی چیلنجز کا سامنا تھا۔ اس برس بانیٔ پاکستان محمد علی جناح کا انتقال ہوا۔ پاکستان سے الحاق کا اعلان کرنے والی ریاست حیدرآباد دکن میں بھارت نے فوج داخل کردی۔ مزید اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو۔
یہ ویڈیو پاکستان اور بھارت کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز 'آزادی کے 75 سال' کا حصہ ہے۔ مکمل سیریز یہاں دیکھیے:
[ Ссылка ]
Ещё видео!