’ہمارے دماغ خاموشی اور دل جذبات سے بھرے ہیں، مگر وہ سب ہم بتا نہیں سکتے‘
یہ کہنا ہے کشف علوی کا جنھوں نے سترہ سال کی عمر میں اپنی کتاب 'دی لینگویج آف پیراڈائیز' میں وہ سب لکھنے کی کوشش کی، جس سے ان کی طرح سن اور بول نہ پانے والے افراد ہر روز گزرتے ہیں۔
کشف اب 'ڈیف پرسنز' تک ایمرجنسی سروسز کی فراہمی کے لیے ایک موبائل ایپ پر کام کر رہے ہیں۔۔۔
ویڈیو: کاشان اکمل، محمد ابراہیم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!