بھارتی ریاست بہار میں جمعیۃ علماء ہند کا قومی یکجہتی کانفرنس 22 نومبر کو منعقد ہونا ہے جس میں جمعیت کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی کی بھی شرکت متوقع ہے۔
ارریہ شہر میں واقع آزاد اکیڈمی کے احاطے میں جمعیۃ علماء ہند کا مشاورتی اجلاس کا انعقا د کیا گیا جس میں جمعیۃ کے زیر اہتمام آئندہ 22نومبر کودسواں صوبائی اجلاس بعنوان ''قومی یکجہتی کانفرنس'' کے تعلق سے گفت و شنید ہوئی۔
Ещё видео!