خطاب جمعہ : حضرت اقدس مفتی اسماعیل کچھولوی صاحب مدظلہ العالی ( خلیفہ اجل حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ)
شیخ الحدیث و صدر مفتی جامعہ حسینیہ راندیر سورت گجرات
18/06/2021
اس بیان میں :
👈 فرشتے کون ہیں ؟
👈 شیاطین کون ہیں ؟
👈 اللہ کے محبوب بندے کون ؟
👈 اللہ کے احکام کی خلاف ورزی کی دو قسم
👈 گناہ صغائر اور اسکی معافی
👈 کبیرہ گناہ اور اسکی معافی کی شرط
👈 اللہ نے ہمیں توبہ کا حکم دیا ہے
👈 سات قسم کے گناہ بہت مہلک ہیں
👈 توبہ کیسی ہو ؟
👈 توبہ کیوں ضروری ہے ؟
👈 المیہ !
👈 اللہ کتنے رحیم و غفور ہیں ؟
👈 توبہ کرنے کی فضیلت
👈 نیکی کی نیت پر اجر__اللہ کی رحمت
👈 گناہ کے ارادے پر گناہ نہ لکھا جانا___اللہ کا فضل
👈 سچی توبہ کیا ہے ؟ __ توبہ کے شرائط
#गुनाह_और_तौबा #gunah_aur_toba #toba #gunah #گناہ #توبہ #muftiIsmailkacholvi
Ещё видео!