کیپٹل سٹی پولیس آفس، لاہور
22 ستمبر 2021
سی سی پی او غلام محمود ڈوگر تھانہ مغلپورہ پہنچ گئے،
ایس پی سول لائنز انوسٹی گیشن و آپریشنز سمیت تمام ایس ایچ اوز کی شرکت،
سی سی پی او لاہور نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل کو سنے،
خاتون کی بروقت دادرسی نہ کرنے پر انچارج انوسٹی گیشن محمد صفدر کی سرزنش،
*قتل کے مقدمہ کا چالان پیش نہ کرنے پر سب انسپکٹر فرقان کو معطل کر دیا،*
خاتون کی درخواست پر کارروائی نہ کرنے ایے ایس آئی کی سرزنش کی،
سی سی پی او لاہور کی 20 سے زائد درخواستوں پر فوراََ مقدمات درج کرنے کا حکم،
سی سی پی او لاہور کا پینڈنگ درخواستوں پر مقدمہ درج نہ کرنے پر کارروائی کا عندیہ،
اندراج مقدمہ شہریوں کا بنیادی حق، تاخیر کسی صورت برداشت نہیں، غلام محمود ڈوگر
ناانصافی انتقام کو جنم دیتی ہے، غلام محمود ڈوگر
اللہ کے بندوں میں انصاف کریں، غلام محمود ڈوگر
غنڈہ عناصر اور شرپسند عناصر لاہور چھوڑ دیں، سی سی پی او لاہور
شریف شہریوں کیلئے وبال جان بننے والوں کو لاہور پولیس جینے نہیں دے گی، غلام محمود ڈوگر
لاہور میں کوئی کسی کی اراضی پر قبضہ نہ کرے، سی سی پی او لاہور
اب پولیس عوامی مسائل کے حل کےلئے خود شہریوں کی دہلیز پر ہوگی، سی سی پی او لاہور
کھلی کچہریوں کا مقصد شہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے، سی سی پی او لاہور
*کھلی کچہریوں کے انعقاد سے پولیس افسران و عوام الناس میں خلاء ختم ہوگا ، سی سی پی او لاہور*
Ещё видео!