لاہور: علیمہ خان کی انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنا لندن پلان کا حصہ ہے
ہمارے بھائی نے ڈیڑھ برس پہلے ہی بتا دیا تھا
لندن میں کوئی ایگریمنٹ کیا ہوا ہے جس کے تحت یہ سارا کچھ سکرپٹ کے مطابق چل رہا ہے
جب شریف لوگوں کو دہشت گردی میں اندر ڈال دیں تو اس کا مطلب شرافت اندر چلی گئی ہے اور بدمعاش باہر ہیں
شریف عورتوں نے صرف پرامن احتجاج کیا تھا
وہ جیلوں میں ہیں اس کا مطلب شرافت جیلوں میں ہے
ہمیشہ پر امید رہنا چاہیے، ججز نے انصاف کا عہد کیا ہوا ہے
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف نہیں مل رہا
ہائیکورٹ سے امید کی کرن نظر آتی تو پورے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے
انسدادِ دہشت گردی عدالت ،
نو مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات پر سماعت
پی ٹی آئی رہنما علیمہ خانم ، عظمی خانم کی عبوری ضمانت پر سماعت
علیمہ خانم ، عظمی خانم حاضری کیلیے عدالت میں پیش ہوئیں
عدالت نے علیمہ۔خانم اور عظمی خانم کی عبوری ضمانت 10 فروری تک توسیع کر دی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نے ضمانتوں پر سماعت کی
عدالت نے ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا
عدالت نے تفتیشی افسر سے تفتیشی رپورٹ طلب کر لی
ملزمان نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات مین عبوری ضمانت دائر کر رکھی ہے
Ещё видео!