سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ضمنی انتخابات سے متعلق ویڈیو پیغام کل پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ پنجاب نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ آزادی چاہتے ہیں یا غلامی چاہتے ہیں۔ عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اسٹیٹس کو کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ؟؟ عمران خان نے ملک میں آزادی کی جنگ شروع کی ہے پنجاب کے عوام عمران خان کے ساتھ ہیں عمران خان نے پاکستان کے خلاف طاقتوں کو للکارا ہے ایک ایک ووٹ آزادی کے لیے ریفریڈم میں حصہ ہے۔ اسد قیصر
Ещё видео!