وقت سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہے، کیونکہ انسان سونے کے بغیر بھی رہ سکتا ہے لیکن وقت کے بغیر جینا ناممکن ہے، لہذا اپنے قیمتی اوقات کو فضول گفتگو سیاسی جمع خرچ میں ضائع کرنے سے بچائیں اور دوسروں کو بھی قائل کریں، کیونکہ وقت ایسی سواری ہے جس پر چڑھ کر انسان اپنے انجام تک پہنچتا ہے، اور خیر و شر کے ذریعہ انسان کی ازمائش ہوتی ہے۔
چینل کو سبسکرائب اور دوسروں کیساتھ شئیر کریں۔
fb.com/u.dawah.clips
Ещё видео!