یمن کے حوثیوں کے خلیج عدم میں بحری جہاز پر میزائل حملے میں پہلی مرتبہ جانی نقصان ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خلیجِ عدن میں حوثیوں نے کمرشل جہاز پر میزائل حملہ کیا۔
یہ بات اس حوالے سے سامنے آنے والے تازہ ترین اعداد و شمار میں بتائی گئی ہے۔
اس میزائل حملے میں 2 سویلین میرین ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
بتایا جارہا ہے کہ خلیجِ عدن میں جہازوں پر حوثیوں کے حملوں میں جانی نقصان کا یہ پہلا واقعہ ہے۔
#UrduNews,#EasyUrdu,#PDMS,#PakData
Ещё видео!