ڈویژن بیوروچیف اظہرتاج قریشی کی رپورٹ کے مطابق
شجاع آباد
OC
#247newsworld #punjabpoliceofficial #punjabnews
شجاع آباد سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے جلالپور پیر والا میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ایس پی صدر ڈویژن شمس الدین، شجاع آباد جلالپور پیر والا کے ایس ڈی پی اوز سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کھلی کچہری میں ان کے ہمراہ تھے
VO
سی پی او ملتان نے کھلی کچہری میں آئے ہوئے شہریوں کے مسائل سنے حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے موقع پرحل کیے اور حکامات جاری کیے
سی پی او ملتان نے تفتیشی افسران کو سخت تنبہی کی کہ سائلین کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے اور رپورٹ پیش کریں سی پی او ملتان نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایات دیں شہریوں کی شکایات و مسائل حل کرنے پر بھر پور توجہ دیں حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے
Ещё видео!