توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے 3 سال قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیے جانے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو زمان پارک لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کرپٹ پریکٹیسز کا مرتکب قرار!!
تین سال قید کی سزا کا حکم اور ایک لاکھ جرمانے کا حکم!!
عمران خان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم. آئی جی اسلام آباد وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروائے ، عدالت!!
پانچ سال کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی نااہل قرار
عمران خان زمان پارک سے گرفتار || چیئرمین پی ٹی آئی کے گرفتاری کے مناظر || #breakingnews
#5AugustBlackDay #Kashmiris
#viralvideo #youtubeshorts #shirtsvideo
#توشہ_خانہ #عمران #بریکنگ_نیوز #comment
#ChairmanPTI #ChairmanPTIArrest #AttaTarar #ToshakhanaCase #bignews #News #BreakingNews
*Follow for more updates*👇
[ Ссылка ]
#toshakhanacase #toshakhana #imrankhan #imrankhanpti #pti #breakingnews #qarizahid #lahore
Ещё видео!