Janabat ki halat me Sona. Hadees Nabvi s.a.w Sahi bukhari 286
Urdu adab shayari
Voice Tanveer Ahmed Ansari
صحیح البخاری
کتاب: غسل کا بیان
باب: باب: غسل سے پہلے جنبی کا گھر میں ٹھہرنا جب کہ وضو کر لے (جائز ہے)۔
حدیث نمبر: 286
ترجمہ:
ابونعیم، ہشام وشیبا ن، یحیی، ابوسلمہ (رض) روایت کرتے ہیں کہ میں نے عائشہ (رض) سے پوچھا کہ نبی ﷺ جنابت کی حالت میں سو جاتے تھے ؟ وہ بولیں کہ ہاں ! صرف وضو کرلیتے تھے۔
Ещё видео!