ماشاءاللہ گونگوں بہروں کی جماعت بھائی 4 مہینے میں تبلیغی جماعت میں چلتے ہوئے اللہ پاک کسی کا محتاج نہیں ہم سب اللہ کے محتاج ہیں اگر ہم زبان والے اس تبلیغ کے کام کو اپنا کام سمجھ کر نہیں کریں گے اللہ ان سے بھی اپنا کام لے گا ہم دنیا میں آۓ نہیں ہم بھیجے گئے ہیں ہمیں ساری دنیا میں اللہ کے احکام اور حضور پاکﷺ کے طریقوں اور کلمے کی دعوت پوری دنیا میں لے کر جانے کے لیے اللہ نے دنیا میں بھیجا ہے کیونکہ ہمارے ایمان اور یقین ہے ختم نبوت ہے ابھی کوئی نبی نہیں آسکتا نبیوں والا کام ختم نبوت کے صدقے اللہ نے اس اُمت کو دیا ہے۔ پر افسوس آج ہم مسلمان اس کام کو بھول کر فرقوں میں بٹ گۓ اور اس کام کو بھول گئے اللہ پاک ہم سب کو دین سیکھنے اور کلمے کی دعوت پوری دنیا میں لے کر جانے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔
آمین
Ещё видео!