احساس راشن رعایت پروگرام میں گھرانوں کی رجسٹریشن کیلئے 8171 سروس شروع ہوگئی ہے، رجسٹریشن کیلئے گھر کا کوئی ایک فرد اپنا قومی نادرا شناختی کا کارڈ نمبر 8171 پر اس فون سم سے بھیجے جو اسکے نام پہ رجسٹر ہو۔ کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن بھی جاری ہے مگر وہ صرف ویب سائٹ سے ہی رجسٹر ہوں گے، وزیراعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر
#EhsaasPackage #EhsaasRashan
[ Ссылка ]
Ещё видео!