#لبریشن فرنٹ آذاد کشمیر کے صدر ساجد محمود کے وکیل ایمان مزاری کی میڈیا سے گفتگو
ساجد محمود کا ای سی ایل، پی سی ایل و دیگر لسٹوں سے نام نکالنے کی درخواست نمٹا دی گئی، ایمان مزاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی، ایمان مزاری
ہم نے عدالت کو بتایا کہ بیرون ملک جانا تھا مگر ائیر پورٹ پر روکا گیا، ایمان مزاری
اب عدالت کو بتایا گیا کہ درخواست گزار کا نام کسی بھی لسٹ میں موجود نہیں، ایمان مزاری
عدالت نے ہماری درخواست نمٹا دی، اور کاروائی کیلئے متعلقہ فورم پر جانے کا کہہ دیا، ایمان مزاری
جب ہمارا نام ہی نہیں تھا تو اب ہمارا ڈمجیز کا کیس بنتا ہے جو ہم کریں گے، ایمان مزاری
Ещё видео!