سلطنت عثمانیہ کا طرح سلطنت امیہ اور سلطنت عباسیہ سے مختلف اور منفرد تھی۔
Ertugrul grave is situated in Sogut Turkey. Sogut is birthplace of Ottoman Empire. This video is recorded from outside Ertugrul tomb. it explains what is the significance of Ertugrul in foundation of Ottoman empire. TRT produced a world famous Ertugrul series which has been watched by billions around the world on YouTube and Netflix with subtitles. this series has been dubbed in Urdu by PTV as Ertugrul Ghazi has record breaking viewrship.
ارطغرل کا مزار /مقبرہ ترکی کے قصبے سوگت میں واقع ہے ۔ یہ ویڈیو ارطغرل کے مزار کے باہر ریکارڈ کی گئی جس میں ارطغرل اور خلافت عثمانیہ کا تعارف پیش کیا گیا ہے ۔
ترکی کے TRT چینل پر ارطغرل سیریز 5 سینز میں دکھائی گئی جس کو دنیا بھر میں کڑوڑوں لوگوں نے دیکھا۔ حال ہی میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی وی نے اسے اردو ڈبنگ کے ساتھ ارطغرل غازی کے نام سے دکھانا شروع کیا جس کو تاریخی پذیرائی مل رہی ہے ۔
#Ertugrul #ErtugrulGhazi #TRT #PTV #PTVHome #Turkey #Ottomon #Empire
#Abbasid empire #Umayyad Empire #Caliphate #Dirilis
Ещё видео!