عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین نے پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے مظاہروں میں سرکاری وسائل اور سرکاری اہلکاروں کا استعمال کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن اساتذہ کو پیسے دینے سے قاصر ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام سے غائب رہنے والا ہمیشہ ناکام رہا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں
.
.
#anp #khyber #pti
Ещё видео!