آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 35 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے نوٹیفکیشن پر دستخط کی ویڈیو جاری کردی۔
قواعد و ضوابط اور میرٹ پر پورا اترنے والے 35 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ افسران لوگوں کو انصاف دیں، بہتر سروس ڈیلیوری کریں اور پاکستان کو محفوظ بنائیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
#PunjabPolice #Punjab #Police #Promotions #Welfare #DSPs #IGP
Ещё видео!