لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
1فائل فوٹو
1فائل فوٹو
حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے فیشن ڈیزائنر و ایونٹ مینجمنٹ کمپنی کی سربراہ فریحہ الطاف کے بیٹے کی مہندی میں رقص کر کے چار چاند لگا دیے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مہندی کی تقریب میں بھارتی گانے کی دھن پر رقص کر رہی ہیں۔
مذکورہ وائرل ویڈیو ماڈل، فیشن ڈیزائنر و ایونٹ مینجمنٹ کمپنی کی سربراہ فریحہ الطاف کے بیٹے ترہان جیمز کی شادی کی 3 روزہ تقریبات میں سے ایک تقریب (مہندی) کی ہے جو تھائی لینڈ میں منعقد ہوئی۔
Ещё видео!