بلتستان کے طالب علموں کو اپنی علاقے سے باہر کیسی تعلیمی ادارے میں اپنی ثقافت کو پروموٹ کرنے کا موقع ملتا ہے تب گلگتی میوزک اور ڈانس سے دونوں علاقہ کی نمائندگی کیا جاتا ہے یعنی گلگت کے ساتھ بلتستان کا بھی نمائندگی ہو جاتا ہے حالانکہ علاقائی عتبار سے ہم ضرور ایک ہے لیکن ثقافتی اعتبار سے ہم بلکل الگ اور منفرد حثیت رکھتی ہے ھماری ثقافت، تاریخ، روایت،تمدن ،ادب ،زبان ،فوڈ،میوزک اور ڈانس ایک دوسرے سے بلکل مختلف ہے ہم نے ہر بار اپنی منفرد ثقافتی شناخت کو مد نظر رکھ کر بلتی ثقافت کو پروموٹ کرنے کی کوشش کی ہے۔
شُکریہ طلب علم نمل یونیورسٹی اسلام آباد۔
Ещё видео!