علی پور چٹھہ کو خدمت مرکز اور ڈرائیونگ لائسنس و روڈ ٹیسٹ سنٹر بنادیا گیا
قصبہ علی پور چٹھہ جو کہ گوجرانوالہ سے تقریباً چالیس کلومیٹر اور ایک گھنٹہ کی مسافت پر ہے۰ وہاں کے شہریوں کے لئے خدمت مرکز کی تمام سہولیات کے ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ سنٹر کی سروسز بھی شروع کردی گئی ہیں تاکہ شہریوں کو ان کی دہلیز پر خدمات فراہم کی جائیں۰
سپیشل انشئیٹیو پولیس سٹیشن پراجیکٹ کے تحت تھانہ جات کی تزئین و آرائش کے بعد اب دور دراز کے تھانوں کو اعلی درجے کا سروس ڈلیوری سنٹرز بنایا جارہا ہے اور تھانہ جات کے بنیادی ڈھانچہ کو خود کفیل کیا جارہا ہے۰ تھانہ میں خدمت مرکز اور لائسنس کی سہولیات مہیا کرنا اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے
Ещё видео!