آج بنیہال میں مختلف مقامات پر عید نماز بڑی جوش و خروش کے ساتھ ادا کیا گیا جس میں چاریل ، رلو ، مرکازی جامعہ مشجید بنیہال ، عید گاہ بنیہال اور کروا شامل ہیں۔ اس موقع پر لوگوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی۔ علماکرام نے بھی امن و خوشحالی کی بہتری کے لئے دعا کی۔
بیلکس کے سات دیکیے بانیحال سے مہران وانی کی رپورٹ
Ещё видео!