وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا میو اسپتال کا دورہ۔۔۔!!!
🔹میو اسپتال میں 50 وہیل چیئرز اور سٹریچر فراہم کرنے کی ہدایت
🔹نماز کے لئے جگہ مختص کرنے کی ہدایت
🔹 مریضوں کی شکایت پر چیسٹ ٹیوب فوری فراہم کرنے کا حکم
🔹انتظامیہ کو مریضوں کی بہترین کیئر کا حکم
#پنجاب_کی_بیٹی #maryamnawaz #nawazsharif #shehbazsharif #hamzashehbaz #pmln
Ещё видео!