#AeyDeenKayMujahid #MuhammadGhauri #Kashmir #Palestine #Gaza #DeenKayMujahid #Soldier_of_Islam #Tarana #UrduTarana #Nasheed #UrduNasheed #Nazm #UrduNazm #Nazam #UrduNazam #Poetry #UrduPoetry #UrduGhazal #Ghazal
FACEBOOK PAGE LINK:
[ Ссылка ]
Voice: Muhammad Ghauri
Aey Deen Kay Mujahid ... ( اے دین کے مجاہد )
Please Note: All the art work of this video is done by myself. I reserve the rights of this video and no body is not allowed to upload this video on their channel/s. You are more than welcome to share on other social media platforms.
In Sha Allah, nasheeds (WITHOUT MUSIC) will be uploaded on this channel.
Please do not forget to subscribe to this channel.
May Allah (SWT) make you successful in this life and the hereafter.
Jazakumullahu Khairan
LYRICS:
_________
اے دین کے مجاہد تُو کہاں چلا گیا ہے
یہ جہاد کی فضائیں تجھے یاد کر رہی ہیں
اپنوں کے خوں میں ڈوبی کشمیر کی وہ گلیاں
جلتا ہوا فلسطیں، روتا ہوا وہ شیشاں
کچھ ہوش کر مسلماں ! حرمین کی صدا ہے
بہنوں کی عصمتوں کی دھجیاں اُڑائی جائیں
وہ بیٹیوں کے سر سے چھنتی ہوئی ردائیں
یہ دیکھ کر بھی غفلت کی نیند سو رہا ہے
یہ مصطفیٰ ﷺ کی اُمت کب سے سسک رہی ہے
کیا غیرتِ مسلماں ناپید ہو گئی ہے
ہر سمت خونِ مسلم یہ تجھ سے پوچھتا ہے
محشر کے روز رب کو تم کیا جواب دو گے
اُن بھائیوں کے خوں کا کیسے حساب دو گے
اللہ کے نبی ﷺ کی، قرآن کی صدا ہے
اے دین کے مجاہد تُو کہاں چلا گیا ہے
یہ جہاد کی فضائیں تجھے یاد کر رہی ہیں
Ещё видео!